ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کو شاہ عبداللہ کی بیماری کے بعد اب ولی عھد کی بیماری میں سے تشویش لاحق ہے اور آل سعودی کے حلقے بڑی تشویش سے ولی عھد کی مڈیکل رپورٹوں کا انتظار کررہےہیں۔ سعودی عرب کے ولی عھد کو معدے کا کینسر لاحق ہے ۔ امریکہ میں علاج اور کئي آپریشنوں کےبعد کینسر دوبارہ عود کرآیا ہے۔ آل سعود کو ولی عھدکی ممکنہ موت یا بیماری کی وجہ سے انہیں اقتدار سےہٹائےجانے کی صورت میں آنے والی وسیع تبدیلیوں سے خوف لاحق ہے۔ ادھر شاہ عبداللہ نے خاندانی حکومتی کونسل کا اجلاس اگست میں بلایا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز